ملک بھر میں جوئے اور کیسینو سے متعلق ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے ملک بھر میں دستیاب جوئے، آن لائن کیسینو اور نان ریگولیٹڈ فاریکس ٹریڈنگ سے متعلق موبائل ایپلیکیشنز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر بلاک کرنے کی سفارش کر دی ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سائبر کرائم ایجنسی نے 46 موبائل ایپس کی نشاندہی کی ہے، جو ملک…

