کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اُریبے تُربای انتخابی جلسے میں فائرنگ کے دو ماہ بعد چل بسے
بوگوٹا: کولمبیا کے معروف سینیٹر اور آئندہ صدارتی انتخابات کے مضبوط امیدوار میگوئل اُریبے تُربای پیر کے روز 39 برس کی عمر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ جون میں بوگوٹا کے علاقے فونتیبون میں انتخابی مہم کے دوران مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کی تھی، جس میں ان کے سر اور ٹانگ پر گولیاں…

