سابق وزیراعظم عمران خان مکمل صحتیاب جیل سے سیلاب متاثرین کے لئے عوام سے مدد کی اپیل
عمران خان کی صحت بہتر، لیکن مکمل تنہائی میں رکھ دیا گیا: وکیل علی بخاری سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت مکمل طور پر ٹھیک ہے تاہم انہیں گزشتہ چار ہفتوں سے ٹی وی، اخبارات اور کتابوں سے محروم کر کے مکمل طور پر تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ یہ بات ان کے وکیل علی بخاری نے اڈیالہ جیل میں…

