کابل میں سہ فریقی اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بدھ کے روز کابل میں منعقد ہونے والے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی و اقتصادی تعلقات کے مختلف پہلوؤں…

