اقوام متحدہ کا افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اعلان
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) نے افغان مہاجرین کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اگر اس ہفتے کے دوران یو این ایچ سی آر کی ٹیم کسی مہاجر سے رابطہ نہیں کر پاتی تو وہ براہِ راست واپسی مراکز (VRCs) یا طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان جا سکتے ہیں، جہاں واپسی کے تمام اقدامات…

