13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلا دیش کا دورہ
اسلام آباد (فائزہ یونس نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بنگلا دیش کے دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکا روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا یہ دورہ بنگلا دیشی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ڈھاکا میں ان کی ملاقات بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس اور خارجہ…

