غزہ اور خان یونس میں گھروں اور کیمپوں پر اسرائیلی حملے، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
غزہ— اسرائیلی فوج نے غزہ اور خان یونس میں گھروں اور نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں کے کیمپوں کو شدید بمباری کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے رات گئے تک رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی، جس سے کئی گھر منہدم…

