چین میں دوسری پاک-چین B2B کانفرنس، 21 ایم او یوز اور جوائنٹ وینچرز پر دستخط
بیجنگ:چین میں منعقدہ دوسری پاک-چین بزنس ٹو بزنس (B2B) کانفرنس کے موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان 21 مفاہمتی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں (جوائنٹ وینچرز) پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدے توانائی، صنعت، ٹیکنالوجی اور معدنیات کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے…

