وردی پر ہاتھ ڈالنا افسوسناک ہے، بیرسٹر گوہر کی سرحد یونیورسٹی واقعے کی مذمت
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وردی میں موجود شخص پر حملہ اور وردی پر ہاتھ ڈالنا انتہائی افسوسناک ہے، یونیفارم پہننے والے شخص کا بھی خاندان اور عزتِ نفس ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

