قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کل 12 ربیع االاوّل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ممتاز علماء، مشائخ، دانشور، محققین اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال مقابلہ مقالات سیرت کا…

