ہمارے خطے کا المیہ: شخصیت پرستی
شخصیت پرستی کی تاریخ کوئی نئی تاریخ نہیں۔ یہ اتنی ہی پرانی ہے جتنا انسانی معاشرہ اور اس میں اقتدار کا تصور۔ پرانے زمانے میں بادشاہ خود کو خدا کا نمایندہ یا ’’خدا کا سایہ‘‘ قرار دیتے تھے تاکہ رعایا پر اپنا رعب و دبدبہ قائم رکھ سکیں، جو بادشاہ اس انتہا سے بھی آگے نکل جاتے، وہ خود کو…

