فرانس، نئے تعلیمی سال کے آغاز سے طلبہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد
پیرس: فرانس کی حکومت نے ہائی اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی ستمبر سے نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون نے موبائل فون پابندی سے متعلق قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہائی اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد ہوگی۔…

