لاہور میں لاوارث میتوں کی تدفین سنگین انتظامی مسئلہ بننے لگی
لاہور میں لاوارث میتوں کی تدفین سنگین انتظامی مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ 2016 میں قائم کیا گیا ’’شہرِ خاموشاں‘‘ ماڈل قبرستان اس صورتحال کا مستقل حل سمجھا جاتا تھا، مگر اس وقت کی حکومت کی تبدیلی کے بعد سے یہ منصوبہ غیر فعال ہے۔ شہر خاموشاں منصوبے کے آغاز پر یہاں صاف اور منظم قبریں، غسلِ میت کے لیے…

