متعلقہ پوسٹ
بابر اعظم ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ میں کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف جاری تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے معائنے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے باقی ماندہ حصے میں آرام کا مشورہ…
ٹرمپ کی 48 گھنٹے کی دھمکی پر عالمی ردعمل، البرادعی نے دنیا کو خبردار کر دیا!
نیویارک/واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، خاص طور پر عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ نے اس بیان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد البرادعی نے اپنے ردعمل میں خلیجی ممالک کی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ فوری طور…
کرتارپور: سیلابی پانی گردوارہ دربار صاحب میں داخل، نکاسی کے ہنگامی اقداماتکرتارپور:( نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کے احاطے میں پانی داخل ہوگیا، جس سے مقدس مقام کے مختلف حصے زیرِ آب آگئے۔ اس صورتحال نے یاتریوں اور مقامی رہائشیوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق گردوارہ کے اطراف میں پانی کے دباؤ…
بیرون ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش روپے کی قدر میں کمی سے زرِ مبادلہ کا نقصان حکومت نہیں بلکہ پنشنر خود برداشت کرتا ہے. وزارت خزانہ کا تحریری جواب
بیرون ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش روپے کی قدر میں کمی سے زرِ مبادلہ کا نقصان حکومت نہیں بلکہ پنشنر خود برداشت کرتا ہے. وزارت خزانہ کا تحریری جواب …
اقوام متحدہ سلامتی کونسل اصلاحات: ۱۲ ممالک کا نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کا اعلان
نیویارک، — اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر رکن ممالک کے مابین اختلافات ایک بار پھر سامنے آگئے۔ ۱۲ ممالک پر مشتمل "یونائٹنگ فار کنسنسس” (UfC) گروپ نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستیں شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب ارکان کی تعداد بڑھانے اور طویل مدتی گردشی نشستیں متعارف کرانے کی حمایت کی ہے۔جنرل…
پولینڈ میں سیاسی عدالتی بحران شدت اختیار کر گیا صدر کی ملک ہنگامی واپسی
(24 نیوز)پولینڈ میں آئینی عدالت کے سربراہ کو ان کے عہدے سے معطل کیے جانے کے بعد سیاسی اور عدالتی بحران شدت اختیار کر گیا۔ صدر کارول ناوروکی سینیگال جاتے ہوئے دوران پرواز ہی طیارے سے ہنگامی طور پر وطن واپس پہنچ گئے جبکہ عدالت کے باہر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی بھی دیکھی…


