امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ نیٹو امریکہ تعلقات کے لیے کتنی اہم ہے اور دوسری خبروں میں پاکستان میں روبوٹک سرجریزکیسے ڈاکٹرز کی مدد کر رہی ہیں۔۔جانیں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں
بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم — جس میں امریکہ اور یورپ کے ماہرین شامل ہیں — نے پہلی بار ایک ایسے ستارے کے گرد نظامِ شمسی کی تشکیل کی تصاویر حاصل کی ہیں جو مستقبل میں سورج جیسا بن سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوجوان ستارے کے گرد دھول اور گیس کی ایک گھومتی ہوئی ڈِسک موجود…
وزیر آباد :وزیر آباد میں دریا چناب کے کنارے واقع سب سے آخری گاؤں لویری والا میں سیلاب متاثرین کے لیے راشن تقسیم کیا گیا۔ یہ علاقہ دریا کے بالکل قریب ہونے کی وجہ سے شدید متاثر ہوا تھا اور حالیہ سیلاب کے دوران یہاں سات سے آٹھ فٹ تک پانی داخل ہوگیا تھا۔علاقے میں اب بھی پانی کھڑا ہے…
حال ہی میں دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے لیجنڈری اسٹنٹ مین سلطان محمد گولڈن نے مزید دو نئے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلطان گولڈن نے کہا کہ وہ برننگ کار جمپ اور ہوا میں گاڑی فلپ کرنے کا ریکاڈ بنانا چاہتے ہیں۔ فیلڈ مارشل سید…
اسلام آباد – قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سال 2025 کے ابتدائی چھ ماہ (جنوری تا جون) میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 11.5 ارب روپے کا پری ٹیکس منافع کمایا، جو کہ تقریباً 20 برس بعد کسی بھی چھ ماہ میں حاصل ہونے والا پہلا بڑا منافع ہے۔ کمپنی کا نیٹ منافع 6.8…
ماسکو:روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس میں وی پی این (VPN) استعمال کرنے پر بھی جرمانہ عائد کرنے کا قانون منظور…
مالدیپ – پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شاندار انداز میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-2 سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 9-26 اور دوسرے ہاف میں 12-34 کے اسکور سے بھارت…