تل ابیب / یروشلم (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل میں ہفتے کی شب ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کے لیے حکومت پر شدید دباؤ ڈالا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت قیدیوں کی واپسی کے لیے فوری اور جامع معاہدہ کرے، تاکہ اس 666 دنوں سے جاری "ڈراؤنے خواب” کا خاتمہ ہو سکے۔مقامی…
کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف نے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کیا، جس دوران اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ اہم اور اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی تعاون، تجارت کے بڑھاوے اور عوامی سطح پر روابط کے مضبوط کرنے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔دونوں ممالک کے مابین تجارت، توانائی،…
تہران : ایران نے آج صبح اسرائیل کے لیے سرگرم دو جاسوسوں کو سزائے موت دے دی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق دونوں افراد پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور حساس معلومات صیہونی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہوئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق پھانسی پانے والوں میں ایک جاسوس ڈیٹا بیس ٹیکنالوجی کا ماہر تھا، جس نے…
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما محمد افتخار حسین جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو معمولی زخمی حالت میں بحفاظت نکال لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب…
نوشہروفیروز :دریائے سندھ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے، چار لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزرنے سے کچے کے علاقے زیرِ آب آنے لگے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے متعدد دیہات متاثر ہوئے ہیں اور لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ نے…
تہران: ایرانی صدر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں ایک "مفصل سکیورٹی کے نظام” کی ابتدا ہے۔ایرانی صدر کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ خطے کے ممالک اپنے دفاعی اور سکیورٹی تعلقات کو مزید…