نئی دہلی — کانگریس رہنما راہل گاندھی، پارٹی صدر ملکار جن کھرگے اور متعدد اپوزیشن لیڈران کو بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرِ ثانی کے معاملے پر احتجاج کے دوران دہلی میں حراست میں لے لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صرف 30 اراکین پارلیمان کو کمیشن کے دفتر تک مارچ کی اجازت دی گئی تھی، تاہم 200 سے زائد…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فرزانہ چوہدری) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گورننس اور قانون نافذ کرنے کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا افتتاح کر دیا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ مہمان خصوصی تھیں۔ابتدائی طور پر پیرا لاہور ڈویژن میں اگلے ہفتے سے مکمل…
اسلام آباد :پاکستان میں بینک اکاؤنٹ اور نقدی کے بغیر لین دین کے لیے ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کے منصوبے کو تجرباتی مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جس کا مقصد مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور عوام کو…
ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی تا دسمبر 2025 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں ایشیا کے تین ممالک نے سبقت حاصل کی ہے۔ سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے، جس کے شہری 193 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کے ساتھ سفر کر سکتے…
پاکستان اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) — ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایک پروقار اور باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ مسلح افواج کے چاق…
کابل: افغانستان کے ممتاز شاعر، مفکر اور ادیب مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی وفات نہ صرف پشتو زبان و ادب بلکہ پوری افغان تہذیب کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مطیع اللہ تراب کا شمار اُن تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے پشتو زبان کو نئی فکر،…