شہریار میمن کاوزراء، سفارت کاروں، اعلیٰ شخصیات اور پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں عشائیہ
Source link
متعلقہ پوسٹ
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی مدتِ ملازمت میں توسیع
اسلام آباد: سیکورٹی ذرائع کے مطابق ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وہ اپنے موجودہ عہدے پر خدمات جاری رکھیں گے، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ توسیع کتنی مدت کے لیے کی گئی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے…
سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر امریکا اور چینی مندوبین میں سخت الزامات کا تبادلہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر امریکا اور چین کے مندوبین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا، دونوں نے ایک دوسرے پر تنازع کو ہوا دینے اور جھگڑا پیدا کرنے کے الزامات لگائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی قائم مقام مندوب ڈورتھی شیا نے چین پر الزام لگایا کہ وہ روس کے فوجی صنعتی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی ڈی اے کی تحلیل سے متعلق فیصلہ: پس منظر اور مکمل خبر
ااسلام آباد ہائیکورٹ نے حالیہ دنوں میں وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA)، سے متعلق ایک نہایت اہم فیصلہ سنایا ہے جس نے ملک میں ادارہ جاتی خودمختاری، آئینی تقاضوں، اور حکومت کی انتظامی پالیسیوں کے درمیان توازن پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ عدالت نے حکومت کے ان اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جن کے…
یہودی عالم ربی ڈیوڈ فیلڈمین
انٹرویو: یہودی عالم ربی ڈیوڈ فیلڈمین کے مطابق، فلسطینیوں کی تکلیف دو برس کی نہیں بلکہ 70 برس پر محیط ہے۔ اسرائیل کا وجود ہی خدا کے خلاف بغاوت کا تسلسل ہے، اور جب تک یہ بغاوت ختم نہیں ہوتی، نہ فلسطین کو سکون ملے گا اور نہ یہودیوں کو۔ یہودی عالم ربی ڈیوڈ فیلڈمین، فوٹو: افتخار گیلانی ترکیہ کے…
کشمیر میں احتجاجی تحریک، جھڑپوں میں ہلاکتیں؛ حکومت کی مذاکرات کی پیشکش
مظفرآباد — پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی، جس کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف نےتمام صورتحال پر خود نگرانی کا فیصلہ کیا ہے احتجاجی تحریک کی قیادت جمو کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کر رہی ہے، جس…
پاک–اردن دفاعی تعلقات کے فروغ پر زور
راولپنڈی: اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، میجر جنرل یوسف احمد اے الحنیتی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و…

