اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو (FBR) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تنخواہ دار طبقے نے مالی سال کے پہلے نصف میں سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا، جس کی مجموعی رقم 266 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تنخواہ دار افراد کو اپنی مجموعی آمدن کا تقریباً 38 فیصد تک ٹیکس ادا کرنا پڑا، جو دیگر شعبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
متعلقہ پوسٹ
فرانس کے میوزیم میں بڑی چوری، رینوائر کی 2 قیمتی پینٹنگز چور لے اڑے
فرانس کے جنوبی شہر کانیے-سور-میر میں واقع رینوائر میوزیم میں نقب زنی کے دوران مشہور فرانسیسی مصور پئیر آگست رینوائر کی دو پینٹنگز چوری ہوگئیں، جبکہ چور دو دیگر فن پارے میوزیم کے باغ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ میئر کے مطابق دو چور اچھی طرح تیاری کے ساتھ میوزیم میں داخل ہوئے اور دھاتی آری کی مدد سے پینٹنگز…
ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ممالک کو بھیج دیا
واشنگٹن / لندن — برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری اور سفارتی معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اپنے اتحادی ممالک کو بھیج دیا ہے۔اخبار کے مطابق مسودے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی اہم شقیں شامل ہیں، جبکہ اس مفاہمت کے نتیجے میں ایران کے 12 ارب ڈالر…
کیا چین کامیاب ثالثی کا کردار ادا کرسکے گا؟
پاکستان اور افغانستان تعلقات کی بہتری محض دو ممالک کے بہتر تعلقات تک محدود کہانی نہیں بلکہ مجموعی طور پر اس میں خطہ کے استحکام کا حل موجود ہے۔اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان جو جنگی کشیدگی ،ٹکراؤ کا ماحول ہے، اس میں بات چیت کے ماحول کے امکانات بھی محدود نظر آتے ہیں ۔ دونوں ممالک کے درمیان…
ڈیوسلڈورف میں آتش بازی کا شو حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی
جرمنی کے شہر ڈیوسلڈورف میں جاری سالانہ رائن کرمیز (Rheinkirmes) میلہ ایک افسوسناک واقعے کی نذر ہو گیا جب آتش بازی کے راکٹ تماشائیوں کے قریب آ گرے۔ اس حادثے میں 19 افراد زخمی ہو گئے جن میں چار کی حالت تشویشناک ہے۔ عینی شاہدین اور ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ آتش بازی غیرمعمولی طور پر نچلی سطح پر پھٹتی…
مودی مکیش امبانی گٹھ جوڑ؛ ایلون مسک کے ٹویٹ نے بھارت سرکار ہلا کر رکھ دی
(احمد منصور)نریندر مودی اور بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے گٹھ جوڑ پر ایلون مسک کے ٹویٹ نے بھارت سرکار ہلا کر رکھ دی۔ایلون مسک نے مکیش امبانی کو ’’وزیراعظم‘‘ کہہ کر طنزکرکے بھارتی سیاست اور کاروباری اجارہ داری پر سوالات اٹھا دیے۔ایلون مسک نے مکیش امبانی کو ’’بھارت کا اصل باس‘‘ قرار دے کر مودی حکومت کاروباری مفادات کے تحت…
بنگلادیش: بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر، سرکاری نتائج بھی جاری
ڈھاکہ – بنگلادیش میں انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے پارلیمانی انتخابات میں 212 نشستیں جیت کر فیصلہ کن فتح حاصل کی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نتائج کے مطابق، جماعت اسلامی 77 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی…

