بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے 13 سال کے طویل وقفے کے بعد کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ پروازوں کے لیے نشستوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی عوامی سطح پر غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا اور ابتدائی پروازوں کی تمام نشستیں محض چند گھنٹوں میں ہی بک ہوگئیں۔ اس براہ راست فضائی رابطے کی بحالی سے دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کو اب طویل ٹرانزٹ سے نجات مل جائے گی اور سفری اخراجات میں بھی کمی متوقع ہے۔
متعلقہ پوسٹ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی و ترک حکام سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیر کو استنبول میں سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، جن میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
انڈیا نے پاکستان سے جنگ ختم کرنے میں کسی دباؤ کو قبول کرنے کی تردید کر دیراج ناتھ سنگھ کا پارلیمنٹ میں دو ٹوک بیان، ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا
نئی دہلی (روئٹرز/ویب ڈیسک) — انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کے روز پارلیمنٹ سے خطاب میں واضح کیا کہ نئی دہلی نے مئی میں پاکستان کے ساتھ فوجی تنازع بیرونی دباؤ کے تحت نہیں بلکہ اپنے طے شدہ مقاصد کے مکمل حصول کے بعد ختم کیا۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو…
قائداعظم کی برسی؛ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری
قائداعظم کی برسی؛ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کو مزار قائد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ویب ڈیسک September 11, 2026 کراچی: قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی نے مزار قائد پر حاضری دی…
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر
( ویب ڈیسک )سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہوگیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت مختلف ائیرپورٹس سے بیرون ملک جانے والی 60 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے باعث ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا…
افغانستان؛ بم دھماکے میں طالبان حکومت کے میئر گارڈ سمیت جاں بحق
(ویب ڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن منصور گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حبیب الرحمٰن منصور اس وقت دھماکے کا نشانہ بنے جب وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے تاہم دھماکے کی نوعیت…
کوئٹہ: قومی گولڈ میڈلسٹ کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئیں
چیمپئن شپ جاتے ہوئے اسکوٹی حادثے میں زخمی ہوئی تھیں کوئٹہ سے ایک دلخراش خبر آئی ہے۔ نیشنل گیمز میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے والی قومی خاتون کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر انتقال کرگئی ہیں۔ وہ کچھ روز قبل اسکوٹی سے گرنے کے باعث زخمی ہوئی تھیں اور ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔سیکرٹری کھیل کے مطابق آرزو حیدر کراٹے…

