ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری

0e6d39a49d05d96e60e6247e96fc4b05 L


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعہ کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “فیل دی تھرل” جاری کیا، جو ٹورنامنٹ کے جوش و خروش اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی جنون کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔

یہ گانا معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار انی رودھ روی چندر نے کمپوز اور گایا ہے اور اسے دنیا بھر میں باضابطہ طور پر ریلیز کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

متعلقہ پوسٹ