اسلام آباد: پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملک بھر میں غربت کی مجموعی شرح بڑھ کر 29.9 فیصد ہوگئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی ہے جو شہری معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی کرتی ہے۔صوبائی سطح پر صورتحال…
واٹس ایپ کی جانب صارفین کے اکاؤنٹس کو ٹو اسٹیپ ویریفکیشن سسٹم سے تحفظ فراہم کرنے کے سسٹم کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اس وقت روایتی 6 ہندسوں پر مشتمل پن کو ٹو اسٹیپ ویریفکیشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مگر اسے اب پاس ورڈز سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا سسٹم زیادہ بہتر ہے کیونکہ…
(ویب ڈیسک) ایران کےوزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر ، اہم کمانڈر اور شخصیات آج دن میں ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں مھفوظ رہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آج شام بتایا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای، فوج کے اہم کمانڈرز اور شخصیات محفوظ ہیں۔ ایرانی وزیر…
اسلام آباد — پاکستان کی مسلح افواج نے آپریشن غضب للحق کے تحت افغان سرحد پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 133 افغان طالبان جنگجوؤں کو ہلاک اور 200 سے زائد کو زخمی کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی 16 سرحدی پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دیں جبکہ 7 پوسٹوں پر قبضہ کر کے…
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں سے وہاں جاری بدامنی کے درمیان متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیت ہونے کی وجہ سے صورتحال مشکل ہے اور عالمی ہندو برادری کو زیادہ سے زیادہ تحفظ کو یقینی بنانے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن…
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔ اس سے قبل یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جمائمہ گولڈ اسمتھ معروف بزنس ٹائیکور کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں۔ تاہم اب جمائما نے اپنی شادی کی نہ صرف تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی جاری کرتے ہوئے نیک خواہشات کا…