قطر ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہو گا قطر کا اعلان 

news 1774450071 2817



news 1774450071 2817

(ویب ڈیسک) قطر نے ایران کی جانب سے جنگ بندی مذاکرات سے انکار پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ قطر ایران کے ساتھ جنگ میں نہیں الجھے گا۔ قطر اس معاملہ میں پہلے بھی غیر جانبدار تھا، اب بھی غیر جانبدار رہے گا۔

قطر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قطر کسی بھی طرح ایران کے خلاف جنگ مین استعمال نہیں ہوا۔ اس کے باوجود ایران نے قطر اور دوسرے خلیجی ملکوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

قطر کی جانب سے آج شام ایران کے امریکہ کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کا آغاز کرنے سے انکار سامنے آنے کے بعد یہ کہا گیا ہے کہ قطر ایران کے خلاف جنگ میں کسی صورت میں شامل نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیئے:    ایران نے امریکہ کی شرائط مسترد کر دیں، دفاع جاری رکھنے کا اعلان





Source link

متعلقہ پوسٹ