میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) — اسپین کی وزیرِ کھیل ملاگروس تولون نے کہا ہے کہ ۲۰۳۰ء فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کا سب سے زیادہ حق اسپین کو حاصل ہے اور انہیں یقین ہے کہ فیفا اسی کا انتخاب کرے گا۔ واضح رہے کہ فیفا نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ فائنل کس ملک میں کھیلا جائے…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے صبرِ…
ملک کے معروضی حالات سب کے سامنے ہیں۔ ہر پیچیدگی کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ سیاسی نظام، معاشی سست روی‘ ادارہ جاتی زوال پذیری‘ عوامی مسائل سے لا تعلقی‘ یہ سب کچھ اب نہ چھپایا جا سکتا ہے اور نہ چھپایا جا رہا ہے۔ جس سپرپاور کی گود میں ہمارے اکابرین جھولا جھولنے کی کاوش فرما رہے ہیں۔ انھوں…
دبئی (اسپورٹس رپورٹر) — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ کے دوران میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی متنازعہ فیصلوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو باضابطہ شکایت ارسال کی ہے جس میں کہا…
بھارتی وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور یووراج سنگھ کے ریکارڈز برابر کردیے۔ سیمسن نے محض 41 گیندوں پر 82 رنز بنائے جس میں 9 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت نے 5 وکٹوں کے نقصان…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان عمران خان کے معاملے پر پاکستانی ریاست کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں عوامی زندگی سے تقریباً مٹانے کی کوشش کی گئی۔ ایتھرٹن نے یہ بات سابق انگلش کپتان ناصر حسین کے ساتھ اسکائی اسپورٹس کے کرکٹ پوڈکاسٹ میں…