متحدہ عرب امارات کا ایران کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

IMG 20260508 WA2208


ابوظہبی — متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی جانب سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ حالیہ حملوں میں 3 افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
وزارت دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق یو اے ای کا فضائی دفاعی نظام اب تک مجموعی طور پر:
 551 بیلسٹک میزائل
 29 کروز میزائل
 2,263 ڈرونز
کو کامیابی سے نشانہ بنا چکا ہے۔
یو اے ای حکام نے خطے میں کشیدگی کے پیشِ نظر شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فضائی دفاعی اکائیاں مکمل ہائی الرٹ پر ہیں۔

متعلقہ پوسٹ