امریکا اور ایران کے درمیان میزائل حملوں کے بعد عالمی تیل منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ برینٹ کروڈ 98 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 95 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 831 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جرمنی، فرانس، برطانیہ، ہانگ کانگ اور بھارتی مارکیٹوں میں بھی مندی رہی، تاہم جاپان کا نکئی انڈیکس 2 فیصد سے زائد بڑھنے میں کامیاب رہا۔
متعلقہ پوسٹ
ٹرمپ انتظامیہ کی نئی سفری پابندیاں، مزید 20 ممالک کے شہری امریکا داخلے سے محروم
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پالیسی میں ایک اور سخت قدم اٹھاتے ہوئے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نئی پابندیوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ نئی پالیسی کے تحت ان ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ، امریکی شہریوں کے اہلِ خانہ اور افغان اسپیشل امیگرینٹ ویزا رکھنے…
تیل کی فراہمی کا نیا نظام: حکومت کا سپلائی کو ٹرانسپورٹ سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کے لیے تیل کی سپلائی کو روایتی ٹرانسپورٹ (ٹینکوں) سے پائپ لائن پر منتقل کرنے کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ وفاقی وزیرِ پیٹرولیم کے مطابق اس میگا پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں فیصل آباد سے ٹھلیاں تک پائپ لائن بچھائی جائے…
اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ: 15 ماہ میں 618 نئے کیسز، خواجہ سرا اور بچے بھی متاثر
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاؤ نے تشویشناک صورت اختیار کر لی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 سے مارچ 2026 تک صرف 15 ماہ کے عرصے میں 618 نئے ایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ سال 2025 میں اکیلے 498 کیسز سامنے آئے۔سرکاری رپورٹ کے…
بنگلہ دیش: طلبہ لیڈر ناہد الاسلام کی وارننگ – "پرانا کھیل ختم نہ ہوا تو ایک اور بغاوت کے لیے تیار رہیں”
ڈھاکہ (عالمی خبر رساں ادارہ) – بنگلہ دیش کے معروف طلبہ لیڈر ناہد الاسلام نے حکومت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پرانے استحصالی نظام اور طاقت کے کھیل کو ختم نہ کیا گیا، تو ملک کو ایک نئی بغاوت کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ناہد الاسلام نے یہ بیان نارائن گنج میں ایک جلسے سے…
اپوزیشن جماعتیں اگر تنقید نہ کرتیں تو حکومت پھر 50روپے فی لیٹرتیل کی قیمت بڑھا دیتی کیا بنگلا دیش، سری لنکا اور انڈیا میں تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں؟بحران کی صورت میں تیل کی 55روپے قیمت بڑھانے کی بجائے ریلیف دینا چاہیئے تھا، سیاسی رہنماء محمد زبیر
اپوزیشن جماعتیں اگر تنقید نہ کرتیں تو حکومت پھر 50روپے فی لیٹرتیل کی قیمت بڑھا دیتی کیا بنگلا دیش، سری لنکا اور انڈیا میں تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں؟بحران کی صورت میں تیل کی 55روپے قیمت بڑھانے کی بجائے ریلیف دینا چاہیئے تھا، سیاسی رہنماء محمد زبیر …
غزہ اور ایران جنگ کے بعد نوجوان امریکی ریپبلکنز اسرائیل سے بدظن ہونے لگے: رپورٹ
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی اسرائیل کیلئے روایتی حمایت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگی ہیں، خصوصاً نوجوان ریپبلکنز کے رویے میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جس سے یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ آیا پارٹی کی دیرینہ اسرائیل نواز پالیسی اب بھی برقرار رہے گی۔ یہ بات اتوار کو نیوز ویب سائٹ ’Axios‘ نے اپنی رپورٹ میں…

