وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ 2025 کے موقع پر اپنے دورۂ چین کے دوران تیانجن یونیورسٹی میں فیکلٹی اور طلبہ سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی اعتماد اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، جسے مزید مستحکم کرنے کے لیے تعلیمی و تحقیقی روابط نہایت اہم ہیں۔ انہوں…
اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے بند کرنے کا فیصلہ، انڈور اور آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی Source link
لندن — نائن الیون حملوں کی ۲۵ویں برسی کے موقع پر کنگ چارلس نے ۲۹۷۷ متاثرین (جن میں ۶۷ برطانوی شہری شامل تھے) کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے شاہی روایت توڑ دی۔ بکنگھم پیلس کے صحن میں ہونے والی چینجنگ آف دی گارڈ تقریب کے دوران کنگز گارڈ نے امریکی قومی ترانہ بجایا۔ اس خصوصی تقریب میں امریکی…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی جہانداد خان پر میچ کے دوران نامناسب رویے کے باعث میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جہانداد خان نے راوپنڈیز کے خلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد غیر مناسب اشارہ کیا، جس پر ایکشن لیا گیا۔ میچ ریفری روشن نے کھلاڑی کو لیول ون کی خلاف ورزی کا…
کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملے ایک غیر ضروری کشیدگی ہیں، اس نوعیت کےحملے اوربلاجوازجارحیتیں جاری پرامن کوششوں اور سازگار ماحول کو سنگین طریقے…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر نے کہا ہے کہ آج سیاست دانوں کی کوئی عزت نہیں مگر میں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک جگہ پر جمع کرلیا ہے، 27 ستمبر کو لانگ مارچ میں دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی تحصیل بام خیل میں کمیونٹی سینٹر…