ایران کا دعویٰ: امریکی اڈے پر حملے کے بعد تباہ ہونے والے دو ایرانی طیاروں کے تین پائلٹ قطر کی تحویل میں ہیں

IMG 20260816 WA0291


تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی اڈے پر حملے کے بعد تباہ ہونے والے دو ایرانی طیاروں کے تین پائلٹ قطر کی تحویل میں ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق، طیارے تباہ ہونے کے بعد ان کے تین پائلٹس کو قطر نے حراست میں لے لیا۔ ایران نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی پائلٹس کی حالت اور مقام کی تحقیقات کرے۔
ایران نے ریڈ کراس سے پائلٹس کی سلامتی یقینی بنانے اور ان کی رہائی کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔ ایرانی حکام نے مطالبہ کیا ہے کہ گرفتار پائلٹس کو بین الاقوامی انسانی قوانین کے تحت حقوق فراہم کیے جائیں۔

متعلقہ پوسٹ