(ویب ڈیسک )شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں واقع ایک گاؤں میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شامی حکام کے مطابق ڈرون نے بیت جن کے مضافاتی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی میں ایک ایسے…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی کے سو کوارٹر مچھی موڑ کے قریب گلاب جی شادی ہال کے نزدیک پولیس پارٹی گشت پر موجود تھی کہ ایک موٹرسائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد…
رپورٹس کے مطابق ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس اپنے بچوں کے ہمراہ چھ سال تک امریکہ میں مقیم رہنے کے بعد نئی زندگی شروع کرنے کے لیے برطانیہ واپس پہنچ گئے ہیں۔ ہیری، میگن، شہزادہ آرچی اور شہزادی للی بدھ کو دوپہر سے کچھ دیر پہلے کیلیفورنیا سے نجی طیارے کے ذریعے برطانیہ پہنچے اور برمنگھم ایئرپورٹ پر اترے۔ بتایا…
(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے سائبیریا کے علاقے میں پھیپھڑوں کے طاعون کے مشتبہ کیس کے بعد روس کو مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، جبکہ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دستیاب غیر سرکاری معلومات کے مطابق عام آبادی کے لیے صحت کا خطرہ فی الحال کم دکھائی دیتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا…
دوحہ: اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد حماس کی قیادت پہلی مرتبہ منظرعام پر آگئی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی ایک اہم ملاقات میں حماس کے مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی جن میں سینئر رہنما اسامہ حمدان بھی شامل تھے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل کی جانب سے غزہ اور بیرونِ ملک حماس…
(ویب ڈیسک) امریکی فوج ایران کی نیوکلئیر تنصیبات پر ’مدر آف آل بمز‘ گرانے پر غور کر رہی ہے، امریکی نیوز آؤٹ لیٹ سی این این کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکہ کی فوج نظنز نیوکلئیر کمپلیکس کے نزدیک پیککس پہاڑی علاقہ میں ایم او اے بی بم استعمال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔…