پیرس، فرانس نے امریکی سفیر چارلس کشنر کو فرانسیسی حکومت کے وزراء سے براہ راست ملاقات کا حق معطل کر دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب کشنر نے وزارتِ خارجہ کی طلبی کو نظرانداز کیا — ایک ایسا قدم جسے فرانس نے سفارتی اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئیل باروت نے کشنر…
اسلم آباد — امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ آج شام دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام اور…
دبئی (اسپورٹس ڈیسک) دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس صدر اے سی سی اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بھارت کے غیرذمہ دارانہ رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں اراکین نے ٹرافی نہ لینے اور ٹاس و میچ کے بعد ہاتھ نہ ملانے کے…
ایسے وقت میں جب ہندوستان کو اقتصادی، سائنسی، سماجی اور اخلاقی طور پر آگے بڑھنے کے بارے میں بات کرنی چاہیے، یہ افسوسناک ہے کہ ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار ’انتقام‘ کی بات کر رہا ہے۔ این ایس اے کا کردار حقیقی خطرات کے خلاف ملک کو متحد کرنا ہے، نہ کہ تاریخ کے زخموں کو کرید کر معاشرے میں تفرقہ…
تل ابیب / بیروت — اسرائیل میں اتوار کو پے در پے حملوں کا سلسلہ جاری رہا جس میں مجموعی طور پر 5 اسرائیلی شہری ہلاک ہوئے، جبکہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر بھی مارا گیا۔ساحلی شہر یافا میں ایک کار بم دھماکے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا جس میں…
افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے عسکریت پسند گروہوں کی سرگرمیاں روکنے اور ان کی نگرانی کے لیے پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطہ کمیٹیاں قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ کابل میں گذشتہ دنوں ایک خصوصی ملاقات میں افغان وزیر داخلہ نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے بعد ان کے خلاف…