اسلام آباد:تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے آئینی اور جمہوری اقدار کے استحکام کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔تحریک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی، جمہوریت کے فروغ اور ادارہ جاتی توازن کے لیے بامعنی مذاکرات ناگزیر ہیں، اور تحریک اس مقصد کے لیے حکومت سے بات چیت…
زاکینتھوس (یونان) — مغربی یونان کے جزیرے زاکینتھوس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یونانی فضائیہ کا ایف-16 جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ہیلینک ایئر فورس کا یہ طیارہ اراکسوس ایئر بیس سے تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ فضا میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے فوری طور پر…
(ویب ڈیسک)دنیاکے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کی سابقہ پارٹنر شیون زِلس نے تعلق اچانک ختم ہونے کاانکشاف کردیا۔شیون زِلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی علیحدگی کے بارے میں بتایا اور مبینہ طور پر ایلون مسک کے ساتھ ہونے والی آخری گفتگو کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔ It’s hard to…
دہلی یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی میں منعقد ’سمتا اتسو‘ کے دوران مؤرخ پروفیسر ایس عرفان حبیب پر پانی اور کوڑے دان پھینکے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم آئیسا نے الزام لگایا ہے کہ حملہ اے بی وی پی کے لوگوں نے کیا۔ اے بی وی پی نے ان الزامات کو جھوٹا بتایا ہے۔ پروفیسر…
افغانستان کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ میں ایک بات جو اسے ہندوستان سے مماثل بناتی ہے وہ یہ ہے کہ جس بیرونی حملہ آور نے بھی ہندوستان کو فتح کیا، وہ سب سے پہلے کابل میں اپنے جھنڈے گاڑ کر آیا۔ قبل از مسیح میں باختری، یونانی، کشان اور پھر غلامان، خلجی، تغلق، لودھی اور آخر میں مغل، یہ سارے…
موسم سرما کی ایک ٹھنڈی شام میں گرم چائے کاکپ آپ کو کئی دہائیوں پیچھے لے جاتا ہے کبھی بچپن تو کبھی جوانی کی یادیں اور دوستوں کے ساتھ گزارے ہوئے لمحے آپ کو اپنے سحر میں لے لیتے ہیں نفسیاتی تحقیق کے مطابق اس کیفیت کو محض ماضی کو یاد کرنا نہیں کہا جا سکتا۔ اسے نوسٹیلجیا کہا جاتا…