چین کے شہر ووہان کے چنہو ویٹ لینڈ میں ایک ایسا ٹاور بنایا گیا ہے جو پرندوں کو دیکھنے ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے یہ حیرت انگیز ٹاور تقریباً 19.9 میٹر (65 فٹ) بلند ہے اور دور سے ایک مڑی ہوئی عمارت کی طرح نظر آتا ہے۔ اس دلکش ٹاور کو شنگھائی کی شیانگ آرکیٹیکٹس نامی کمپنی نے ڈیزائن…
احتجاج میں دھمکیاں، پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری پاکستان میں دہشت گردی، تشدد اور عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ …
سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے…
برلن، جرمنی — جمہوریہ کانگو (ڈی آر سی) میں کام کرنے کے دوران مہلک ایبولا وائرس سے متاثر ہونے والے ایک امریکی ڈاکٹر کو ہنگامی علاج کے لیے جرمنی منتقل کر دیا گیا ہے۔ مریض کو برلن کے معروف عالمی ہسپتال چارٹے میں سخت تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا گہری نگہداشت میں علاج جاری ہے۔جرمن صحت…
بنگلادیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان، ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بنگلا دیش کا 7 فروری کو پہلا میچ کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈولڈ ہے …
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ۔ پی) کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے اتوار کو نئے صوبوں کے معاملے پر گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز دی ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان میں…