نیویارک (نمائندہ خصوصی): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج رات طلب کر لیا ہے۔خطے میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری فوجی تصادم اور اس کے ممکنہ علاقائی اثرات کے تناظر میں سلامتی کونسل کے اراکین نے یہ ہنگامی نشست بلانے پر اتفاق…
اڑیسہ کے بالاسور ضلع میں بدھ کی صبح جب ایک 35 سالہ مسلمان شخص وین میں جا رہے تھے، تب وین میں مویشیوں کی نقل و حمل پر اعتراض کرتے ہوئے کچھ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ متاثرہ کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ مہلوک کے بھائی کی شکایت پر پولیس نے پانچ لوگوں کو حراست میں…
راولپنڈی — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی کی قیادت سونپنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے لیڈر صرف عمران خان ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ "یہ مفروضہ غلط ہے کہ شاہ…
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کی طرف لانگ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزرا پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا، وفاقی وزیر کی منتخب ویراعلیٰ کے خلاف زبان جو استعمال کی گئی اس کی…
نیویارک، — ریاستِ فلسطین کے پریس سیکریٹری نبیل ابو رودینے نے کہا ہے کہ فلسطین کو نظرانداز کرنے اور اس کے عوام کی آواز دنیا تک پہنچنے سے روکنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ سرکاری خبر ایجنسی وفا کے مطابق ابو رودینے نے کہا کہ صدر محمود عباس اور ان کے وفد کو جنرل اسمبلی میں خطاب سے روکنے…
6 ستمبر 1965، جب پاک فوج نے بھارت کا حملہ پسپا کرتے ہوئے دشمن پر کاری ضرب لگائی پاک فضائیہ نے پٹھان کوٹ کے ہوائی اڈے پر کامیابی سے حملہ کرتے ہوئے بھارت کے 22 جہاز تباہ کر دیے ویب ڈیسک September 6, 2026 1965کی جنگ کے چھٹے روز 6 ستمبر کو بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری نے پاکستان کے…