راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔ معائنے کے بعد طبی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مختلف ہسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل پانچ رکنی ٹیم ضروری طبی سامان کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ طبی ٹیم میں ڈاکٹر رفاق، ڈاکٹر…
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر…
(24 نیوز)بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں مسجد کی تعمیر کے لیے 75 سالہ سکھ خاتون نے اپنی زمین عطیہ کر دی جبکہ سکھ اور ہندو خاندانوں نے مالی تعاون فراہم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جکھوالی گاؤں میں پیش آیا جو بنیادی طور پر سکھ آبادی پر مشتمل ہے تاہم…
بیرون ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیوں کا انکشاف، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش روپے کی قدر میں کمی سے زرِ مبادلہ کا نقصان حکومت نہیں بلکہ پنشنر خود برداشت کرتا ہے. وزارت خزانہ کا تحریری جواب …
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے، مگر پارٹی تاحال واضح حکمت عملی بنانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ذرائع کے مطابق، پارٹی قیادت میں اختلافات سامنے آ چکے ہیں۔ کچھ رہنما لاہور میں تمام حلقوں کو اکٹھا کر کے ایک مرکزی ریلی نکالنے کے حق میں…
تہران: ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو موجودہ تنازع نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے، تاہم ایران کا خطے کی مسلم ریاستوں یا اپنے ہمسایہ ممالک سے کسی قسم کے تصادم کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران…