سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں میں شدت آنے کے بعد، ہفتے کو علی الصبح ریاض اور قریبی شہر الخرج میں ممکنہ فضائی خطرے کے پیش نظر دو الرٹ جاری کیے، جو بعدازاں واپس لیے لیے گئے۔ اے ایف پی کے مطابق پہلا الرٹ مقامی وقت کے مطابق رات دو بج کر 58 منٹ…
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے انوائرمنٹ ونگ نے "پلانٹ فراٹرنٹی” مہم (شجرکاری کے ذریعے بھائی چارے کو فروغ دینا) کے آغاز کے موقع پر فاطمہ جناح پارک، F-9، اسلام آباد میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی میزبانی کی۔ یہ تقریب اسلام آباد میں واقع ایتھوپین ایمبیسی اور ہیومن…
دو مزید آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ویمنز آئی پی ایل میں شرکت سے انکار دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا Source…
امریکی نمائندہ الہان عمر نے منگل کو منیسوٹا کے پانچویں کانگریسی ڈسٹرکٹ کے ڈیموکریٹک پرائمری انتخاب میں زبردست اکثریت سے فتح حاصل کر لی۔ اس جیت کے ساتھ منیاپولس پر مرکوز اس نشست سے پانچویں مدت کیلئے ڈیموکریٹ امیدوار کے طور پر ان کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق ۹۵ فیصد سے زائد ووٹوں…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان عمران خان کے معاملے پر پاکستانی ریاست کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں عوامی زندگی سے تقریباً مٹانے کی کوشش کی گئی۔ ایتھرٹن نے یہ بات سابق انگلش کپتان ناصر حسین کے ساتھ اسکائی اسپورٹس کے کرکٹ پوڈکاسٹ میں…
(24 نیوز)بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں چور کو خالی گھر میں چوری کی واردات مہنگی پڑ گئی۔ اہل خانہ کمروں کو تالے لگا کر گھر سے باہر نکلے تو ایک نوجوان چور نے موقع اچھا جان کر گھر کے اندر داخل ہو کر واردات کرنے کی کوشش کی۔ نوجوان چور نے کمرے میں داخل ہونے کے لیے روشن…