اگر آپ بھی اپنے دن کا آغاز تازہ بنی ہوئی گرم چائے یا کافی کے ایک کپ سے کرتے ہیں تو پہلا گھونٹ لینے سے پہلے تھوڑا سا انتظار کرنا آپ کو موذی مرض سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ایک انتہائی منفرد تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ چائے یا کافی انتہائی گرم حالت میں پینا…
چین کی اسمارٹ فون کمپنی آنر کے تیار کردہ ایک ہیومنائیڈ روبوٹ نے 100 میٹر کی دوڑ صرف 9.32 سیکنڈ میں مکمل کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق لائٹننگ نامی روبوٹ نے بیجنگ میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے دوران یہ کارنامہ انجام دیا۔…
بیجنگ: چین میں گاڑیوں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری کال کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کی تقریباً 43 لاکھ گاڑیاں واپس لائی جائیں گی، ری کال کی بڑی وجہ حادثے کی صورت میں گاڑی کے دروازے کھولنے میں ممکنہ دشواری اور مسافروں کے گاڑی میں پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشنن…
(ویب ڈیسک)مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمرشدیدگرمی میں بھی ٹھنڈاکیوں رہتاہے؟اس حوالےسے حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی۔مکہ مکرمہ میں شدید دھوپ اور بلند درجہ حرارت کے باوجود مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمرحیرت انگیز طور پر ٹھنڈا رہتا ہے۔سعودی گزٹ کے مطابق مسجد الحرام کے مطاف (جہاں خانۂ کعبہ کے گرد طواف کیا جاتا ہے) میں استعمال ہونے والا…
اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ ’آپریشن سندور‘ پر بھارتی پارلیمان میں ہونے والی بحث پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کو اپنی مسلح افواج کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں، نا کہ اپنی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعہ کو ہفتہ وار…
غزہ/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ سے منسلک عالمی ادارہ Integrated Food Security Phase Classification (IPC) نے پہلی مرتبہ غزہ سٹی میں قحط (Famine) کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جسے خوراک کی شدید کمی کا سب سے خطرناک مرحلہ قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر فوری اور بڑے پیمانے پر انسانی امداد نہ پہنچی تو یہ بحران غزہ…