باجوڑ میں رات گئے موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
باجوڑ میں رات گئے موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریق کو مذاکراتی عمل جاری رکھنا چاہیے، ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے لہٰذا حکومت لچک کا مظاہرہ کرے۔ جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ طویل عرصے بعد حکومت…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر کابینہ نے شمولیت کا اختیار دیا۔ لندن میں ہائی کمیشن سے روانگی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی پھر اس معاملے کو کابینہ میں…
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے مسائل فوجی کشیدگی سے حل نہیں ہونگے جبکہ ایران مذاکرات کی بحالی میں تعاون کیلیے تیار ہیں ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق خطے میں امن و استحکام یمن کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام سے وابستہ ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یمن کے مسائل محاصرے اور فوجی…
ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں اور 12 ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایونٹ میں 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک برابر رہا جس کے بعد فاتح ٹیم کا فیصلہ پنالٹی شوٹ…
واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت ایرانی وفد کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی وفد اگلے ہفتے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرسکے گا تاہم وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی…
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف سیاسی اور فوجی دونوں محاذوں پر حقیقی کامیابی حاصل کرلی ہے اور دونوں دشمن ممالک اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران…