
(24 ںیوز)عالمی روایتی طب کانفرنس 2026 کا آغاز بیجنگ میں ہو گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نمائندے "ٹیکنالوجی سے تقویت، انضمام کے ذریعے ترقی، روایتی طب تک سب کی رسائی کا فروغ ” کے موضوع پر اپنے عملی تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
کانفرنس کے دوران تعاون کے فروغ کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :جامعہ کراچی کے طلبا کا یونین کے قیام کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

