(24نیوز) گرفتار صدر مدورو نے امریکی ایجنٹوں کو ‘ہیپی نیو ایئر’ کی مبارکباد دی، عین اس وقت جب وہ پڑوسی ریاست کے صدر کو نیویارک کی ایک بدنام جیل میں لے جا رہےتھے۔ہفتے کوعلی الصبح امریکہ کے ڈیرھ سو جنگی طیاروں نے اچانک حملہ کر کے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں اپنی اقامت گاہ پر سوئے ہوئے صدر نکولس مدورو…
ٹرمپ نےکہا ’’بولسنارو کو رہا کرو یا ٹیریف کا سامنا کرو‘‘برازیلی صدر نے کہا :’’بیرونی مداخلت قبول نہیں کرینگے اور ٹیریف کا شدید جواب دیں گے۔ ‘‘ امریکی صدر ٹرمپ نے اب برازیل پر ۵۰؍فیصد ٹیریف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اقدام سے برازیل اور امریکہ کے درمیان ٹھن گئی ہے۔ خیال رہے کہ ٹرمپ کے ’ٹیریف وار‘ چھیڑنے سے پہلے…
اٹلی –دنیا کے مشہور ایڈونچرر اور اسکائی ڈائیور فیلکس بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ کے ایک المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ وہی شخص ہیں جنہوں نے 2012 میں خلا کے کنارے (Stratosphere) سے زمین پر چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔حادثہ اٹلی کے شمالی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ کی مشق کر رہے تھے۔ ریسکیو…
نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیشگوئی نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے…
’جس میں ہمارے پڑ دادا اور پڑ نانا رہتے تھے کیا ہم سب اُسی گھر میں رہتے ہیں؟‘ جب فیملی بڑھتی ہے تو وہ ہر صورت ایک سے دو گھر میں جاتے ہیں، دو سے چار گھر میں جاتے ہیں، چار سے آٹھ گھر میں جاتے ہیں؛ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نئے صوبوں پر دلیل …
پاکستان کے نیزہ پھینک کے ہیرو ارشد ندیم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ بڑے مقابلے بڑے اعصاب کا کھیل ہوتے ہیں۔ قوم کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کے ساتھ کھیلنے والے ارشد ندیم نے دباؤ کے عالم میں شاندار کم بیک کیا۔ابتدائی دو مشکل کوششوں کے بعد انہوں نے اپنے آخری تھرو پر…