ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر ہادی کاکڑ کا مختلف شعبوں کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
Source link
متعلقہ پوسٹ
افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
اسلام آباد: پاک فوج کے ہاتھوں افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور ہلاکتوں کی عالمی سطح پر بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ دی پالیسی ڈائیجسٹ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی( سی آئی اے)کی سابق ٹارگٹنگ افسر سارہ ایڈمز نے بھی افغانستان میں دہشت گردوں کے مراکز کی تصدیق کر دی۔ سارہ ایڈمز کا کہنا…
اختلافات کے باوجود پاکستان سے تعلقات ضروری: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کو کہا کہ بعض پالیسی اختلافات کے باوجود واشنگٹن کے لیے جوہری ہتھیار رکھنے والے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے ساتھ روابط سے علاقائی سکیورٹی سے متعلق خدشات دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکہ کے پاکستان اور انڈیا دونوں کے…
کویتی حکام نے غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث چار ایشیائی باشندوں کو گرفتارکرلیا وزارت داخلہ کے مطابق ملزمان غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث تھے، حکام نے حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی
کویتی حکام نے غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث چار ایشیائی باشندوں کو گرفتارکرلیا وزارت داخلہ کے مطابق ملزمان غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث تھے، حکام نے حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی …
یو اے ای میں شدید بارش ریت کے پہاڑ آبشاروں میں تبدیل ہوگئے ویڈیو جاری
(24 نیوز)یو اے ای کے مختلف حصوں میں 14 دسمبر کو ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ریگستانی پہاڑوں کو آبشاروں میں بدل دیا ہے جس نے ملحقہ وادیوں کو جل تھل کردیا۔ شدید بارشوں، آندھی اور بجلی کی چمک سے یو اے ای کا آسمان روشن ہوگیا، جو اس خطے کے عام دھوپ والے دنوں کے مقابلے میں ایک…
اسرائیل میں امریکی فوجی کمک بڑھانے کی تیاری، اسرائیلی ذرائع اسے معمول کا اقدام قرار دے رہے ہیں
واشنگٹن/تل ابیب، ): اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں نئے تنازع کے احتمال کے پیش نظر آئندہ چند ہفتوں میں مزید امریکی فوجی اور طیارے اسرائیل بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس وقت تقریباً 3 ہزار امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات ہیں۔اسرائیلی ویب سائٹ "والا” نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ اہلکار ایئر…
حماس کا بورڈ آف پیس سے مطالبہ: اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ ماننے پر مجبور کیا جائے
قاہرہ (اسٹاف رپورٹ) — حماس نے بورڈ آف پیس اور ثالثی کار ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے کی تمام ذمہ داریاں پوری کرنے، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں روکنے اور دوسرے مرحلے کے لائحۂ عمل کی منظوری دینے پر مجبور کریں۔یہ مطالبہ حماس قیادت اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے…

