اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال (جون 2026 پر ختم ہونے والے) میں 22 فیصد اضافے کے ساتھ 39.5 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ درآمدات پر معیشت کا شدید انحصار اور اقتصادی سست روی کے باعث برآمدات میں…
اسلام آباد( بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں بڑا جھٹکا لگا ہے، جہاں اپوزیشن لیڈر، پارلیمانی لیڈر اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے واپس لے لیے گئے ہیں۔ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے فارغ ہوگئے، جبکہ اپوزیشن لیڈر کا چیمبر بھی خالی…
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں کل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملاقات کی دعوت موصول ہوئی ہے، جس میں وہ صوبے کے مسائل بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔خیبر امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی…
سعودی قیادت میں قائم اتحادی فوج نے حوثی ملیشیا سے منسوب حملوں اور کروز میزائل کو فضا میں تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اتحادی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں حوثی ملیشیا کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ، نجران انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جازان میں کنگ عبداللہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے حملے کی ویڈیو دکھائیں۔ سعودی…
سعودیہ میں مقیم دو پاکستانی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار سعودی حکام نے جدہ میں دو پاکستانی شہریوں کو منشیات اسمگلنگ میں گرفتار کرنے کی تصدیق کردی …
لاہور: غیر ملکی خاتون ڈیانا کا عدالت کے روبرو دفعہ 164 کے تحت ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے مبینہ طور پر تین افراد کی جانب سے زیادتی اور دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔ عدالت نے ڈیانا سے نام پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ان کا نام ڈیانا ہے جس پر عدالت نے سوال…