پاکستان دہشتگردوں کیخلاف جوابی کارروائی کررہا ہے، امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے: مارکو روبیو

332b9edc1758423adb77ba1826508b13 L


امریکا نے دہشتگردی سے متعلق ایک بار پھر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کردی۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے علاقے سے ہونے والے دہشتگرد حملوں پر تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔

وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا پاکستان کا مؤقف ہے کہ طالبان نے ان حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔

مارکو روبیو نے کہا پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف جوابی کارروائی کی ہے، امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشتگردی کا نشانہ بنے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

متعلقہ پوسٹ