
(ویب ڈیسک)ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکا کی جانب سے کسی نئی صورتحال کی توقع نہیں۔
ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ سفارتکاری کی بنیاد ایران کے پیش کردہ 7 نکاتی تجویز ہے، آئندہ چند روز میں ایرانی تجاویز پر عملدرآمد کا امکان ہے۔
ترجمان نے کہا کہ نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی سفارتی رابطوں میں سہولت کاری کے لیے دوحہ گئےتھے، ایران کو وسط مدتی انتخابات کے بعد امریکا کی جانب سے کسی نئی صورتحال کی توقع نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سانحہ پمز کے بعد ہسپتال میں نیا انتظامی سیٹ اپ متعارف کرائے جانے کا فیصلہ

