پنجاب یونیورسٹی کا تاریخی کتاب میلہ: تین روز میں دو لاکھ سے زائد کتابوں کی فروخت، علم دوستی کی نئی مثال قائم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی قیادت میں کتاب دوستی، تخلیقی سوچ اور علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ کا شاندار مظاہرہ؛ ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت، طلبہ کے نئے آئیڈیاز اور ادبی تقریبات نے…
ملک بھر میں رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے 14، 15 اور 16 اگست کو 3 دن بند رہیں گے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج اور دیگر بینکس یوم آزادی…
(ویب ڈیسک) فطرت کے سب سے بڑے تماشوں میں سے ایک — ایک نایاب مکمل سورج گرہن — اس غیر معمولی حسین نظارے نے آج بدھ کی رات دنیا کو مبہوت کر دیا۔ بعض علاقوں میں عین غروبِ آفتاب کے وقت، ایسا عجیب سورج گرہن روئے زمین پر زندہ انسانوں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ آج جب پاکستان میں رات…
اسرائیل میں انتخابات کے بعد تل ابیب میں مظاہرین نے عرب جماعتوں کو شامل کرکے مخلوط حکومت بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ پر زور دیا کہ وہ عرب جماعتوں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ نئی حکومت تشکیل دی جاسکے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم…
برلن (خبررساں ایجنسیاں) جرمنی میں معاشی امیدیں چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کی دھمکیاں موجود ہیں۔ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جرمن کاروباری حلقوں میں اعتماد بحال ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ تاہم، امریکی انتظامیہ کی جانب سے تجارتی پابندیوں اور ٹیرف کے امکانات…
تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے جعلی دستاویزات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی ہزار سے زائد مارک شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیئے۔ چیئرمین میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے باضابطہ اعلامیے میں تصدیق کی ہے کہ متعدد کیسز میں جعلی سرٹیفکیٹس کے اجرا اور امتحانی نتائج میں ردوبدل کے شواہد سامنے آئے۔ جس کے بعد یہ سخت اقدام اٹھایا گیا۔ بورڈ…