رباط: مراکش کی نئی وزیراعظم فاطمہ الزہرا المنصوری نے پارلیمنٹ میں حکومتی پروگرام پیش کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی حمایت اور دو ریاستی حل پر مبنی پرامن تصفیے کو خارجہ پالیسی کا مرکزی حصہ قرار دیا ہے۔پیر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے سامنے خطاب کرتے ہوئے المنصوری نے فلسطین اور یروشلم پر مراکش کے دیرینہ موقف کی تصدیق کی…
راولپنڈی میں اپارٹمنٹس سے 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مقتولہ کے ہاتھ بندھے اور گلے میں تار بندھی ہوئی تھی۔ راولپنڈی کے علاقے لال کرتی میں اپارٹمنٹس کے دوسرے فلور پر واقع فلیٹ کے باتھ روم سے 45 سالہ حنا جاوید کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے کے…
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 169 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان کوشل مینڈس 87 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر…
(ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران میں ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے مذاکرات آگے بڑھانے کا اہم موقع تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عباس عراقچی نے بدھ کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہا کہ چاروں ممالک کا…
حکومت نے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی‘ کسی کی وفاداری مشکوک نہیں، ہم سب پاکستانی ہیں. مولانا فضل الرحمان پس پردہ قوتیں شریک نہ ہوں تو مذاکرات کی صورت میں کسی نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے.جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی کی تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات اور صحافیوں سے گفتگو …
ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا شمار آمرانہ ریاستوں میں ہونے لگا ہے، حامد میر پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو چکا، عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا، پارلیمنٹ بے اختیار ہے، پاکستان کو ان پالیسیوں سے کیا ملا؟ گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان ٹاپ پر کیوں پہنچا؟ سیئرصحافی کا سوال …