(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایران کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا۔ جنوبی کیرولائنا سے واشنگٹن واپسی پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے ایران کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، تاہم انہوں نے اشارہ دیاکہ ایران تنازع سے متعلق جلد کچھ نہ کچھ ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے…
اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں گزشتہ تین برسوں کے دوران 84 فیصد کا ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن کی تازہ دستاویز کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال بیرونی قرضوں پر 3 ارب 59 کروڑ…
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق سٹار فارورڈ سٹرائیکر اور کپتان طاہر زمان کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ دنیا بھر میں یہ کھیل تبدیل ہو گیا لیکن ہم ابھی بھی پرانے طریقوں پر ہی چل رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم آٹھ سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر سکی ہے۔ اس بار ہاکی پلیئرز کی ٹریننگ ملکی و غیر…
امریکا نے دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا درخواستیں روک دیں، ہزاروں درخواست گزار متاثر متاثرہ افراد میں ایسے درخواست گزار بھی شامل ہیں جنہوں نے انٹرویوز کے لیے ہزاروں ڈالر خرچ کیے ویب ڈیسک August 26, 2026 ٹرمپ انتظامیہ نے قونصلر افسران کی خصوصی تربیت کے لیے دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا درخواستوں کا عمل عارضی طور پر روک دیا،…
برلن/دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) — جرمنی نے اسرائیل کی جانب سے شام میں حالیہ فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کو کسی صورت خطے کی کشیدگی کا میدان جنگ نہیں بننے دینا چاہیے۔جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈے فل نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ "دمشق سمیت اسرائیلی فضائی حملوں کے تناظر…
امریکہ کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جوزف کینٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں پر احتجاج کرتے ہوئے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا‘۔ انہوں…