نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
Source link
متعلقہ پوسٹ
اسرائیل اور لبنان میں براہ راست مذاکرات کا آغاز، لبنانی صدر کا اعلان
بیروت لبنان کے صدر جوزف عون نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے اور موجودہ کشیدگی کا واحد پائیدار حل دونوں ممالک کے درمیان مستقل جنگ بندی ہے۔صدر عون نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ…
پاکستانی فوجی و سیاسی قیادت تہران پہنچ گئی، خطے میں امن کی نئی کوششیں تیز
پاکستانی فوجی و سیاسی قیادت تہران پہنچ گئی، خطے میں امن کی نئی کوششیں تیز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا یہ دورہ جاری مصالحتی کوششوں کا تسلسل ہے، آئی ایس پی آر ویب ڈیسک April 15, 2026 پاکستان کی اعلیٰ سطحی قیادت ایک اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئی ہے، جہاں خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں اہم…
مکہ دفاعی معاہدہ مسلمانوں کے اتحاد کی جانب مثبت قدم ہے: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کے درمیان طے پانے والا مکہ دفاعی معاہدہ ان کی نظر میں مسلمانوں کی یکجہتی اور اسلامی اتحاد کے حصول کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے خطے کی سیاسی صورتحال، امریکا ایران مذاکرات، آبنائے…
ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں:روسی صدر پیوٹن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں۔ گذشتہ روز ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ تنازع کے نتائج کی درست پیشگوئی کرنا مشکل ہے اور یہ کورونا وبا کے مساوی سنگین اثرات رکھ سکتے…
عمران خان کے بھانجے انٹرنیشنل ایتھلیٹ شاہ ریز خان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فائزہ یونس :(نمائندہ خصوصی پاکستان )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف درج مقدمے کی مزید تفتیش درکار ہے اور اس مقصد کے لیے جسمانی…
’فن کے ذریعے دکھوں کا بیان‘: کراچی میں فلسطینی فن کاروں کی پرفارمنس
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مستقبل کی غیر یقینی صورت حال اور روزمرہ کی کٹھن مشکلات کے درمیان اب محض خواب دیکھنا اور انہیں پورا کرنا بھی ایک کڑی جدوجہد بن چکا ہے۔ کراچی میں جاری ’ورلڈ کلچر فیسٹیول‘ کے دوران فلسطین کے معروف تھیٹر گروپ ’دی فریڈم تھیٹر‘ نے اسی انسانی المیے اور بالخصوص فلسطینی خواتین کی زندگی، خواہشات…

