دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین کے حق میں عملی اقدامات کیے جائیں۔ کئی مقامات پر "جہاد” کے حق میں نعرے بلند کیے گئے۔مظاہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی شریک ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالات کشیدہ ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
نئی دہلی: آپریشن سیندور پر ایئرچیف کے انکشاف کے بعد کانگریس کا مودی حکومت پر سخت سوالات
بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل امرپریت سنگھ کے اس انکشاف کے بعد کہ آپریشن سیندور کے دوران بھارتی فوج نے پاکستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے تھے، اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ فضائیہ کے سربراہ کا یہ بیان نہ صرف حیران…
بیروت: مصری سفارت خانے کے سامنے احتجاج، رفح بارڈر کھولنے کا مطالبہ
بیروت (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک ) – لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع مصری سفارت خانے کے سامنے شہریوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رفح سرحدی راستہ فوری طور پر کھولا جائے تاکہ غزہ کے عوام کے لیے غذائی امداد کی ترسیل ممکن ہو سکے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا…
بھارت نے امریکا کے دباؤ پر روسی تیل کی خریداری کم کرنے کا عندیہ دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور اضافی ٹیرف اقدامات کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی درآمدات میں کمی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، بھارت نے امریکا کو اشارہ دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری میں کمی کرے گا۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب چند…
امریکی شہری سیف اللہ مسلط اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد سے جاں بحق – کیا واشنگٹن انصاف دلانے میں کامیاب ہوگا؟
واشنگٹن: (بین الاقوامی ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں سنجیل (Sinjil) میں امریکی شہری سیف اللہ مسلط کو اسرائیلی آبادکاروں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔سیف اللہ مسلط، جو فلسطینی نژاد امریکی تھے، گزشتہ دنوں مغربی کنارے میں اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لیے آئے ہوئے تھے۔ واقعے کی تفصیلات:عینی شاہدین کے مطابق، اسرائیلی آبادکاروں کے…
ایما واٹسن پر تیز رفتاری کے باعث چھ ماہ کیلئے گاڑی چلانے پر پابندی
لندن (شوبز ڈیسک) مشہور برطانوی اداکارہ ایما واٹسن، جنہوں نے ہیری پوٹر فلم سیریز میں "ہرمائنی گرینجر” کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کی، کو مقررہ رفتار سے زیادہ گاڑی چلانے کے باعث چھ ماہ کیلئے ڈرائیونگ سے محروم کر دیا گیا ہے۔عدالتی دستاویزات کے مطابق، ایما واٹسن نے 31 جولائی 2024 کو آکسفورڈ کے علاقے میں 30 میل فی…
پانچ سالوں میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر 212 افراد قتل ہوئے۔ عورت فاؤنڈیشن
کوئٹہ (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ) عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 سے 2024 کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے 212 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار صوبے میں جاری صنفی تشدد اور انصاف کے نظام کی ناکامی پر ایک سنگین…