چینگ گونگ، کُنمنگ میں مشعلوں کی روشنی میں "ایشیا کے پھولوں کے دارالحکومت” کی رونقیںہزاروں افراد نے ٹارچ فیسٹیول میں جوش و خروش سے شرکت کی

جولائی 2025 کے آخر میں چین کے صوبہ یونّان کے شہر کُنمنگ کے چنگ گونگ ضلع میں 19ویں "پھولوں کے دارالحکومت کے ثقافتی سیاحت فیسٹیول” اور 10ویں "لولؤنگ ٹارچ فیسٹیول” کا رنگارنگ انعقاد ہوا۔

img 20250804 wa09115262971585212500934
چینگ گونگ، کُنمنگ میں مشعلوں کی روشنی میں "ایشیا کے پھولوں کے دارالحکومت" کی رونقیںہزاروں افراد نے ٹارچ فیسٹیول میں جوش و خروش سے شرکت کی 3

اس جشن میں ثقافتی رقص، آگ کا الاؤ، الیکٹرانک موسیقی کی محفلیں، اور مقامی ثقافت سے جُڑی سرگرمیاں شامل تھیں۔ تہوار کے اہم لمحات میں غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائشیں، تخلیقی ثقافتی بازار اور روایتی کھانوں کے ذائقے شامل تھے، جنہوں نے تقریباً 80 ہزار سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔

img 20250804 wa0910957575318392023012
چینگ گونگ، کُنمنگ میں مشعلوں کی روشنی میں "ایشیا کے پھولوں کے دارالحکومت" کی رونقیںہزاروں افراد نے ٹارچ فیسٹیول میں جوش و خروش سے شرکت کی 4

"مشعل” کو اتحاد کی علامت اور "ثقافت” کو رابطے کا پُل بناتے ہوئے، ان تہواروں نے مختلف نسلی گروہوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا، جہاں ہم آہنگی، بھائی چارے اور رنگا رنگ ثقافت کی دلکش عکاسی کی گئی۔

متعلقہ پوسٹ