ناگاساکی میں ایٹمی حملے کی 80ویں برسی، جوہری جنگ کے خطرات پر انتباہ

ناگاساکی — جاپان کے شہر ناگاساکی نے ایٹمی بم حملے کی 80ویں برسی پر دنیا کو خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگیاں اور ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ انسانیت کو ایک اور تباہ کن جنگ کے دہانے پر لا سکتی ہیں۔

تقریب سے خطاب میں میئر اور متاثرین کے نمائندوں نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

1945 میں امریکا نے ناگاساکی پر ایٹمی بم گرایا تھا جس سے ہزاروں افراد ہلاک ہوئے اور شہر مکمل طور پر تباہ ہو گیا تھا۔

متعلقہ پوسٹ